Home Urdu News یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی جانتے...

یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی جانتے ہیں اس تقریب کے مہمان خصوصی کون ہونگے؟

241
0

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا ،ٹوئٹر پیغام کے مطابق یوم دفاع کی مرکزی تقریبجی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔ جس میں وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تقریب میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے ، اپنے پیغام میں ان کا کہناہے کہ ہمیں پیار ہے پاکستان

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا ،ٹوئٹر پیغام کے مطابق یوم دفاع کی مرکزی تقریبجی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔ جس میں وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تقریب میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے ، اپنے پیغام میں ان کا کہناہے کہ ہمیں پیار ہے پاکستانجی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا ،ٹوئٹر پیغام کے مطابق یوم دفاع کی مرکزی تقریبجی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔ جس میں وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تقریب میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے ، اپنے پیغام میں ان کا کہناہے کہ ہمیں پیار ہے پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here